Watch bookera news
امریکا نے فیٹینیل کی سمگلنگ میں ملوث بھارتی کاروباری شخصیات کے ویزے منسوخ کردیے
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا نے فیٹینیل کی سمگلنگ میں ملوث بھارتی کاروباری شخصیات کے ویزے منسوخ کردیے ہیں۔
نئی دہلی میں امریکی سفارت خانے نے کچھ ہندوستانی کاروباری ایگزیکٹوز اور کارپوریٹ رہنماؤں کے ویزے منسوخ کر دیے اور بعد میں انہیں جاری کرنے سے انکار کر دیا۔یہ اقدام فیٹینیل پری کرسرز کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کی بنیاد پراٹھایا گیا ہے۔
فیٹینیل (Fentanyl) ایک نہایت طاقتور افیونی دوا (opioid drug) ہے جو عام طور پر درد کے شدید علاج کے لیے استعمال کی جاتی ہے، خاص طور پر کینسر کے مریضوں میں جب دوسری درد کم کرنے والی دوائیں مؤثر نہ ہوں۔
Comments
Post a Comment